پُرتشدد واقعات کے باوجود انڈیا میں گوشت خوری کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

جین مذہب میں گوشت کھانا مکل طور پر ممنوع ہے۔ جین مذہب میں گوشت کھانا ایک بڑا گناہ شمار ہوتا ہے۔ پانچ سال پہلے جو سروے ہوا تھا اس میں پتہ چلا تھا کہ جین مذہب میں تقریباً سات قیصد لوگ گوشت کھاتے تھے لیکن حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ جین مذہب میں گوشت خوروں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 27 فیصد ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IN4w6tz


EmoticonEmoticon