جیو بمقابلہ آے آر وائی: ’جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے‘ کی سوچ اور ریٹنگ کی دوڑ

پاکستان میں درجنوں نیوز چینلز میں جاری ریٹنگ کی دوڑ میں سنسنی پھیلاتی، ہیجان پیدا کرتی خبروں کا بازار گرم رہتا ہے اور شام ہوتے ہی سات بجے سے ڈس انفارمیشن اور قیاس آرائیوں پر مبنی تجزیوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو رات گیارہ بجے تک جاری رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NTYcZ6p


EmoticonEmoticon