موسمیاتی تبدیلی: پاکستان کے آبی ذخائر میں کمی کی وجوہات و اثرات

آبی ماہرین کے مطابق پاکستان کو اس وقت پانی کی قلت کا سامنا ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث شاید یہ کمی کچھ عرصے تک جاری رہے اور خدشہ ہے کہ خریف کی فصل پر بھی اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جس کے نتیجے میں خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d2zSTH8


EmoticonEmoticon