موشے دایان: اسرائیل کی چھ روزہ جنگ کا 'ہیرو' موشے دایان جس نے انڈیا کا خفیہ دورہ کیا

موشے دایان چھ روزہ جنگ کے خاتمے کے بعد اگلے چھ سال تک اسرائیل میں بادشاہ کی طرح رہے۔ اسرائیل کے لوگوں نے انھیں اپنے سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھا اور ہمیشہ یہ خیال کیا جاتا رہا کہ ایک دن وہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hyv0CsN


EmoticonEmoticon