الیگزینڈر برنس: برطانوی راج کا ’جیمز بانڈ‘ جو بھیس بدلنے کے ماہر تھے

الگزینڈر برنس مہم جو، جنگجو، جاسوس اور سفارت کار، بھیس بدلنے اور زبانیں سیکھنے کا ماہر حسن پرست تھے جو اگر بھری جوانی میں مارے نہ جاتے تونہ جانے اور کیا کیا کرتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZC03yog


EmoticonEmoticon