پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ: عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جسے تحریک انصاف نے ’مسترد‘ کرتے ہوئے روس سے تیل نہ خریدنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cxfuOV5


EmoticonEmoticon