یاسین ملک: انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما کو کچھ دیر میں سزا سنائے جانے کا امکان

نئی دلیّ کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو انڈیا کی ایک خصوصی عدالت نے بغاوت، وطن دُشمنی اور دہشت گردی کا مجرم قرار دے دیا ہے اور آج عدالت نے سزا سنائی جانی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1IEBHml


EmoticonEmoticon