کیا بالی وڈ میں ساؤتھ انڈیا کی فلموں کے ’ری میک کا فارمولہ‘ ناکام ہو رہا ہے؟

بالی وڈ میں جنوبی انڈیا کی ہٹ فلموں کے ری میک کا سلسلہ عام تھا اور کامیاب بھی تھا لیکن اب یہ فارمولہ ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eD9TWCV


EmoticonEmoticon