انڈو نیشیا: پام آئل کی بڑی کمپنیوں کی وجہ سے مقامی قبائلی لاکھوں ڈالر سے محروم

دنیا کی کسی بھی سپر مارکیٹ میں اگر آپ کوئی چیز خریدتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اس میں پام آئل شامل ہو۔ اور اگر آپ یہ دیکھنا چاہیں کہ اس پام آئل کا ماخذ کیا ہے تو آپ انڈونشیا کے پام آئل کے باغات میں لگے درختوں تک پہنچ جائیں گے۔ لیکن بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن، کیلوگز اور مونڈلیز جیسی پام آئل سے بنی مصنوعات فروخت کرنے والی بڑی بڑی کمپنیاں انڈونیشیا کے جنگلوں میں بسنے والے قبائل اور مقامی لوگوں کو لاکھوں ڈالر کی آمدنی سے محروم کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bHDOxAV


EmoticonEmoticon