شیر شاہ سوری: ریاضی کے ماہر بادشاہ جن کی پانچ سالہ حکومت پانچ صدیوں بعد بھی اچھی حکمرانی کا معیار ہے

شیر شاہ سوری کے مخالف مغل بادشاہ ہمایوں انھیں ’استاد بادشاہان‘ یا ’بادشاہوں کے استاد‘ کہتے تھے۔ اگرچہ شیر شاہ کا دور حکومت چند سال ہی رہا لیکن ہندوستان کے انتظامی نظام پر اس کا اثر دیرپا تھا۔ تاریخ دانوں کا ماننا ہے کہ شیر شاہ نے اپنے ابتدائی دنوں ہی سے کسانوں کو ترجیح دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VNB1C04


EmoticonEmoticon