ہائیڈروجن بم: جب امریکی جوہری سائنسدان نے ’دنیا کا سب بڑا راز‘ ٹرین کے ٹوائلٹ میں کھو دیا

واشنگٹن جاتی ہوئی ایک ٹرین سے دنیا کا سب سے خطرناک بم بنانے کے وہ راز ’غائب‘ ہوئے جن سے دنیا کو تباہ کیا جا سکتا تھا۔ آج تک ان دستاویزات کا پتہ نہیں چلا کہ وہ کدھر گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KutlIiO


EmoticonEmoticon