نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی منظوری: ’ہمارے لیے تھوڑی سی جگہ تھی وہ بھی ختم ہو جائے گی‘

اکتوبر میں پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد منظور کی۔ گزشتہ روز پنجاب کابینہ نے اس ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Pn7Aual


EmoticonEmoticon