محمد الکر آئجی: ایئر انڈیا کے ترک نژاد سی ای او نے ٹاٹا گروپ کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

ترکی کے محمد الکر آئجی نے انڈین کمپنی ٹاٹا گروپ کی ایئر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Myxv1V9


EmoticonEmoticon