ایسک منڈا: انڈیا کا دیہاڑی دار مزدور جو کھانے کی ویڈیوز بنا کر یوٹیوب سٹار بن گیا

انڈیا کی ریاست اڑیسا میں دیہاڑی دار مزدور ایسک منڈا نے کورونا کی وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران یوٹیوب کا رُخ کیا۔ اب وہ ایک سوشل میڈیا سٹار بن چکے ہیں اور لاکھوں روپے کماتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NvjJfh


EmoticonEmoticon