پیشاب کی نالی میں انفیکشن یا یو ٹی آئی: خواتین کے لیے گھر سے باہر ٹوائلٹ استعمال کرنا بھی مسئلہ اور پیشاب روک کر رکھنا بھی

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ ٹوائلٹ اور پانی کی سہولت نہ ہونے سے خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کم پانی پینے سے یا پیشاب روکنے سے پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Y4tXjoh


EmoticonEmoticon