حسن احمد: آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستانی طالبعلم کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟

آسڑیلیا میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے مطابق طالب علم حسن احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انھیں ہر قسم کی طبی امداد مہیا کی جارہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ue32ETJ


EmoticonEmoticon