انڈیا میں ’جنات بابا‘ کی درگاہ پر زعفرانی رنگ کرنے کا واقعہ، ہندو عقیدت مندوں کا احتجاج

گاؤں والوں نے درگاہ پر ایک بار پھر پرانا رنگ کر دیا ہے اور اب وہ ان ملزمان کی گرفتاری کے منتظر ہیں جنھوں نے جنات بابا کی درگاہ میں توڑ پھوڑ اور رنگ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Xgz5amP


EmoticonEmoticon