رحیم یار خان: بھونگ میں مندر پر حملے کے 22 ملزمان کو پانچ پانچ سال قید، جرمانے کی سزا

عدالت نے 62 ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ جرمانے کی رقم متاثر ہونے والے مندر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6X3hHpd


EmoticonEmoticon