چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ: ’صرف دو دن میں ہی بیج پھوٹ پڑے‘

سائنسدانوں نے چاند کی سرزمین سے حاصل کردہ مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس کامیابی کو چاند پر طویل مدتی قیام کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JYwqthX


EmoticonEmoticon