ایک ساتھ پیدا ہونے والے نو بچوں کی پہلی سالگرہ: ’یہ خوبصورت اور حقیقی خزانہ ہے‘

یہ نو بچے گذشتہ برس چار مئی کو ایک ساتھ پیدا ہوئے اور ان کی والدہ کو خصوصی دیکھ بھال کے لیے مالی کی حکومت نے مراکش بھیجا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YHPai4q


EmoticonEmoticon