روس، یوکرین تنازع: روسی دولت یو اے ای میں منتقل کرنے والے ’سہولت کار‘ شیخ منصور بن زید کون ہیں؟

بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ شیخ منصور بن زید دولت مند روسیوں کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہیں جو اپنی رقم متحدہ عرب امارات منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ تو کہانی کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TOyDhxo


EmoticonEmoticon