بولیویا کی ڈیتھ روڈ: دنیا کی سب سے خطرناک سڑک جو موت کی شاہراہ کہلاتی ہے

بولیویا کی بدنام سڑک ’ڈیتھ روڈ‘ پر سفر کرتے ہوئے مسافر ایک ایسی دنیا میں پہنچ جاتا ہے جس میں دو وسائل جہاں لوگوں میں دلچسپی ابھارنے کا سبب بنے وہیں ان کی وجہ سے غلط فہمیاں اور تنازعات نے بھی جنم لیا۔ اور وہ ہیں: کوکا اور سونا

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FT8nmH


EmoticonEmoticon