وہ مزیدار کھانے جو انڈیا کی پانچ یہودی برادریوں کو آج بھی متحد رکھے ہوئے ہیں

جغرافیہ اور زبان ہندوستان میں بسنے والی پانچ یہودی برادریوں کو ایک دوسرے سے مختلف بناتی ہے اور سوائے عبرانی میں دعا کرنے اور کھانوں کے ایسا کچھ اور نہیں جو انھیں آپس میں جوڑتا ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AEnsxYQ


EmoticonEmoticon