جنگ میں بمباری کتنی موثر ہوتی ہے اور بموں کی تاریخ ان کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

دنیا میں بم گیارہویں صدی سے موجود ہیں لیکن 1911 میں لیبیا پر بمباری سے پہلے بڑے پیمانے پر حملے کا کوئی ریکارڈ نہیں تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ، سوویت روس اور جرمنی کے درمیان ایٹم بم بنانے کی دوڑ شروع ہوئی تھی لیکن بمباری آخر کتنی مؤثر ہے اور بموں کی تاریخ ہمیں ان کے بارے میں کیا بتاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0psbTMj


EmoticonEmoticon