روس یوکرین جنگ: پابندیوں سے فرار ہو کر آنے والے دولت مند روسی شہریوں کی پناہ گاہ دبئی!

متحدہ عرب امارات نے نہ تو روس پر پابندیاں عائد کی ہیں اور نہ ہی یوکرین پر اس کے حملے پر کسی قسم کی تنقید کی ہے۔ اور اب اس ملک میں غیر معمولی تعداد میں روسی ارب پتی اور کاروباری افراد پہنچ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/s0cXg19


EmoticonEmoticon