’بہن کی تشدد زدہ لاش دیکھ کر عہد کیا تھا کہ قاتل کو عبرت ناک سزا دلوانی ہے‘

مقتولہ قرۃ العین کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے تھا۔ قرۃ العین کو گذشتہ برس ان کے خاوند نے تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SErgGuv


EmoticonEmoticon