بل گیٹس گائے کے ڈکار پر کام کرنے والے سٹارٹ اپ کی معاونت کیوں کر رہے ہیں؟

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے موسمیاتی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی آسٹریلیا کی ایک ایسی سٹارٹ اپ کمپنی کی معاونت کا اعلان کیا ہے جو گائے کے ڈکار سے خارج ہونے والی میتھین گیس کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/S35j0fc


EmoticonEmoticon