بجلی کا بریک ڈاؤن اور 12 گھنٹوں کی ڈیڈلائن: ’ایسا ہر موسمِ سرما میں ہوتا ہے لیکن ہم اس پر قابو نہیں پا سکے‘

پیر کی صبح کا آغاز اکثر پاکستانیوں کی جانب سے اس سوال سے ہوا کہ اچانک بجلی کیوں چلی گئی ہے، موبائل سگنل کیوں نہیں آ رہے اور دفتر جانے کے لیے گاڑی کیسے بک کروائی جائے۔ پھر کچھ ہی دیر میں وزیرتوانائی خرم دستگیر نے بتایا کہ ملک گیر بجلی کا بریک ڈاؤن 'وولٹیج کی فلیکچوئیشن' کی وجہ سے ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35UIR42


EmoticonEmoticon