اننت اور رادھیکا کی منگنی: اننت امبانی کو ’باڈی شیم‘ کرنے پر تنقید، رادھیکا کا ساتھ نبھانے پر تعریف

گذشتہ دنوں انڈیا میں ایک ہائی پروفائل منگنی کی رسم ادا کی گئی جس میں بالی وڈ کے تقریبا تمام معروف اور سرکردہ فنکار شامل رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LJ3TXlR


EmoticonEmoticon