’گجہ‘ جو گوادر کے سمندر کو ’بانجھ‘ کر رہا ہے: ’ہم ٹرالر مافیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، ان کے پاس بندوقیں ہوتی ہیں‘

’مولانا ہدایت اللہ ہمارے ساتھ ہوں یا جیل میں ہوں ہم لوگ غیر قانونی ٹرالرز کے خلاف بولتے رہیں گے۔ ہمیں جانوروں کی طرح مارا گیا حالانکہ مطالبہ صرف اتنا کیا تھا کہ اس سمندر سے ہمیں رزق ملتا ہے اسے ختم مت کرو۔ بس۔‘ گوادر کے ساحل سے غیر قانونی ٹرالنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ آخر پورا کیوں نہیں ہو پا رہا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BxUrXvj


EmoticonEmoticon