بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک مسافر کوچ کو حادثہ پیش آنے کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس کو حادثہ ’اوورسپیڈنگ‘ کے باعث پیش آیا تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wpu1qVH
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
لسبیلہ کوچ حادثے میں 41 افراد ہلاک: ’بس پل کی ریلنگ کے ساتھ چند میٹر تک رگڑ کھاتی رہی‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon