امریکہ قرض لینے کی آخری حد پر: سپرپاور کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات سے ڈالر کی قیمت غیرمستحکم ہونے کے اندیشوں تک

امریکہ جمعرات کو قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد امریکی محکمہ خزانہ نے ادائیگیوں کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے فوری طور پر چند خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ مگر اس صورتحال کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G15xW9i


EmoticonEmoticon