سابق آرمی چیف کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا معاملہ: صحافی شاہد اسلم ضمانت پر رہا

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار صحافی شاہد اسلم کی پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hpbcTZ2


EmoticonEmoticon