سندھ کے بلدیاتی انتخابات: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، جیت کے دعوے اور سوشل میڈیا صارفین کے شکوے

ان انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے اپنی اپنی جیت کے دعوے شروع کر دیے ہیں تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/E1JLmrs


EmoticonEmoticon