آسٹریلیا میں تابکاری مواد سے بھرے کیپسول کی تلاش جس کو چھونے سے ’کینسر تک ہو سکتا ہے‘

آسٹریلیا کے مغربی حصہ میں نقل و حمل کے دوران کھو جانے والے ایک ایسے چھوٹے ’کیپسول‘ کی تلاش کا کام جاری ہے جس میں ریڈیو ایکٹیو (تابکاری) مواد موجود ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RzmGPS7


EmoticonEmoticon