ایران پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام‘: ’ایک ایئر ڈیفنس کی زد میں آ گیا، دو جال میں پھنس کر تباہ ہوئے‘

ایران کی مسلح افواج کی وزارت دفاع اور معاونت نے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ ’رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے، ایک مائیکرو برڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک ناکام حملہ کیا گیا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/E8WbUQh


EmoticonEmoticon