کیماڑی میں ’کیمیکلز‘ سے 16 افراد کی ہلاکت: ’فیکٹریاں پلاسٹک جلاتی ہیں، لوگوں کا سینہ جکڑا جاتا ہے‘

مقامی افراد نے علاقے میں موجود فیکٹریوں سے نکلنے والے دھویں اور گیسوں کو ان ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے تاہم محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی وجہ کچھ ایسے کیمیکلز ہیں جو پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GEY0Cls


EmoticonEmoticon