شہباز تاثیر: ’اغواکار مجھ پر بدترین تشدد کر کے ویڈیوز میری والدہ کو بھیجتے تھے‘

شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ انھیں ایک روز لاہور میں دفتر کے باہر سے اغوا کیا گیا اور پھر قریب پانچ سال تک دنیا میں ان کا کوئی وجود نہ تھا۔ اغوا سے رہائی تک کی ان یادداشتوں پر مبنی کتاب میں وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ قید سے فرار ہونے میں کیسے افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے ان کی مدد کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/308fc9W


EmoticonEmoticon