عمران خان: ’نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں، حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی‘

سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں یہ پیشگوئی کی ہے کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہی ہوں گے اور اتحادی جماعتوں کی پی ڈی ایم حکومت ایسا کرنے پر ’مجبور ہوجائے گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WTpB7Of


EmoticonEmoticon