قاسم علی شاہ کے ’بیٹے کی بلیئنگ‘: بعض واقعات کے بعد لوگوں کے خاندان تک پہنچ جانے کی بحث

موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کے چند ایسے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جن میں وہ بظاہر عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو بھی بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aiXGxv7


EmoticonEmoticon