سویڈن میں قرآن نذرِ آتش: ’نیٹو رکنیت پر ترکی کی حمایت بھول جائیں، رحم کی توقع نہ رکھیں‘

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کے واقعے کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن نیٹو میں شمولیت کی کوشش میں ترکی سے حمایت کی توقع نہ رکھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ojg4L1e


EmoticonEmoticon