امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جو سرکاری طور پر تسلیم کردہ سب سے زیادہ تعداد ہے لیکن کئی دوسرے ملکوں میں عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اموات کی تعداد کہیں زیادہ رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TNtoFDA


EmoticonEmoticon