کراچی: صدر کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

جس جگہ دھماکہ ہوا اس جگہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی موجود تھی چنانچہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نشانہ کوسٹ گارڈ تھے تاہم حکام نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AlNRZ1a


EmoticonEmoticon