احسن رمضان: دنیا کے سب سے کم عمر سنوکر چیمپیئن، جو اپنی معاشی حالت کی وجہ سے سنوکر کلب میں رہنے پر مجبور ہیں

احسن رمضان کہتے ہیں کہ ان کا خیال تھا کہ عالمی چیمپئین بننے سے ان کے حالات میں کوئی مثبت تبدیلی آئے گئی اور رہن سہن بہتر ہونے کے علاوہ انھیں مزید کھیلنے اور سیکھینے کے مواقع ملیں گے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BXiamUP


EmoticonEmoticon