’پنگولیئٹ کریٹر‘ کو اِنیووِٹ باشندے ’کرسٹل آئی‘ یعنی بلوریں آنکھ کے نام سے جانتے ہیں۔ قطب شمالی میں موجود یہ کریٹر ایک زمانے میں ہیروں کے متلاشیوں کی منزل ہوا کرتا تھا۔ مگر اس کا اصل خزینہ تو وہ کہانیاں ہیں جو اس کے گہرے پانیوں میں سنائی دیتی ہیں۔ اِنیووِٹ ایک مخصوص اسکیمو نسل سے تعلق رکھنے والے افراد کو کہا جاتا ہے جو یہاں پائے جاتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HCWaYtM
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon