پاکستانی ساحلوں پر ’امپورٹڈ‘ الیکٹرانک کچرا: ’جو آپ کے لیے کچرا ہے وہ میرے لیے بہت قیمتی ہے‘

دنیا کے محتلف ممالک سے ہزاروں ٹن الیکٹرانک کچرا پاکستان کیسے پہنچتا ہے اور پاکستان میں اس کچرے کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟ کراچی کی شیر شاہ کباڑی مارکیٹ دیکھنے میں کسی کوڑے دان سے کم نہیں لگتی، لیکن اسی جگہ پر ہر ماہ امپورٹڈ کچرے کی خرید و فروخت کے ذریعے کروڑوں کا کاروبار ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XUu7xwq


EmoticonEmoticon