بالاکوٹ حملہ: ’پاکستان اپنے جواب کی جگہ اور وقت کا تعین خود کرے گا‘

پاکستان نے انڈیا کی جانب سے کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس انڈین کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Egl9QA


EmoticonEmoticon