بھارتی فوج کی جارحیت، مزید دو کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی جارحیت، مزید دو کشمیری نوجوان شہید
ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فورسز کی جانب سے جگہ جگہ چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم وادی بھر میں ہڑتال جاری ہے۔ دوروزہ ہڑتال کی کال حریت رہنماوں کی جانب سے دی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tpqqzb


EmoticonEmoticon