فوج کا جواب: ’تین جانب سے کوشش کی۔۔۔ سٹرائک نہیں ہوئی، پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں‘

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے تین مقامات پر انڈین طیارے ریڈار پر نظر آئے اور ایک مقام سے انھوں نے سرحد پار کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سرپرائز کا انتظار کریں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BTyFsZ


EmoticonEmoticon