پاکستان کا ایل او سی پر دو انڈین جنگی طیارے مار گرانے کا دعویٰ

انڈیا اور پاکستان نے ایک دوسرے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کے نئے الزامات عائد کیے ہیں اور پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے دو انڈین طیاروں کو مار گرایا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GLqrrc


EmoticonEmoticon